السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
.
آئی ٹی دنیا کے معزز ساتھیو امید ہے آپ سب ایمان اور صحت کی بہترین حالت میں ہوں گے۔
اور ITDUNYAپر خوب مزے کررہیں ہونگے
--------
دوستوں آج ایک چھوٹی سی ٹپ کے ساتھ حاضر ہوا ہوں کہ
فیس بک پر فون نمبر/ایڈرس کو ہائیڈ کرنا. . .امید کہ آپ پسند کرے گے
--------
سب سے پہلے آپ فیس بک اکاؤنٹ کو UC OR OPERA سے لاگ ان کریں
لاگ ان کرنے کے بعد آپ بالک نیچے چلیں جائیں وہاں لکھا ہوگاsettings & privacy
اس پر کلک کرے
پھر آپ کے سامنے ایک نیا پیچ سامنے آئے گا تیسرے نمبر لکھا ہوگا Privacy
PRIVACYپر کلک کریں
پرویسی پر جانے کے بعد درمیان میں یا نیچے لکھا ہوگاcontact information
پھر آپ کے سامنے
address کا آپشنز آئے اس پر کلک کریں
پھر ایڈریس کو ONLY ME
لوجی تھریڈ ختم. . . .
--------
شکریہ/والسلام
Bookmarks