السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
.
آئی ٹی دنیا کے معزز ساتھیو امید ہے آپ سب ایمان اور صحت کی بہترین حالت میں ہوں گے۔
آج رمضان المارک کا 20واں روزہ مبارک ہو----
--------
دوستوں آج"ایکسپنشن بورڈ" کے بارے میں کچھ انفارمیشن پیش_خدمت ہے . . .امید کہ آپ پسند کرے گے
--------
ایکسپنشن بورڈ
کمپیوٹرز میں نئ صلاحیتوں کا اضافہ کرنے لے ان میں ایکسپنشن بورڈ لگائے جاتے ہیں
کمپیوٹرز میں آواز یا ساؤنڈ سسٹم کام کررہا ہوتا ہے اس کےلے ہم ایک ایکسپنشن بورڈ لگاتے ہیں جیسے ساؤنڈ کارڈ کیا جاتا ہے
اس کے علاوہ انٹرنیٹ چلانے کےلے ،انٹرنیٹ جیسے فیکس موڈیم کہتے ہیں یہ بھی ایکسپنشن بورڈ کے طور پر استعمال ہوتے ہیں
ایکسپنشن بورڈ،مدربورڈ پر بنی ہوئی سلاٹ میں لگائے جاتے ہیں
یہ تمام سلاٹ ایک لائن میں مدر بورڈ پر لگی ہوتی ہیں جس میں ہم فیکس موڈیم،ساؤنڈ کارڈ،نیٹ ورک کارڈ اور ضرورت کے کام کے کے مطابق مختلق قسم کے ایکسپنشن بورڈ لگاسکتے ہیں
--------
والسلام. . .
Bookmarks