Software Links: Windows Android iOS OSX
پیارے ممبرز السلام علیکم،۔۔۔
دوستوں ہمارے اکثر دوست فری وی پی این تلاش کرتے رہتے ہیں۔۔۔
what is VPN?
VPN ya virtual private network
جسطرح اس کے نام سے ہی ظاہر ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ایک حیالی پرائیوٹ نیٹ ورک۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔یعنی۔۔۔۔۔۔۔اس کی مدد سے آپ اپنے پبلک نیٹ ورک کو ایک حیالی پرائیوٹ نیٹ ورک بنا سکتے ہیں۔۔۔۔
اس کی ضرورت کیوں ہوتی ہے۔۔۔
اکثر وبیشتر ہم دیکھتے ہیں کہ فلاں ملک میں یہ چیز بند ہے۔۔ کبھی کسی سافٹ ویئر کی ایکسس بند ہوتی ہے۔۔ وغیرہ وغیرہ۔۔۔
اس کے لئے بہت سارے لوگ پراکسی وغیرہ بھی استعمال کرتے ہیں۔۔ لیکن پراکسی میں حامی یہ ہوتی ہے۔۔ ایک تو یہ سلو ہوتی ہے۔۔ دوسری مستقل نہیں ہوتی ہے۔۔ اور تیسری یہ سسٹم میں ہر جگہ کام نہیں کرتی۔۔۔
VPN ya virtual private network
اس کے مقابلے میں بہت تیزی سے کام کرتی ہیں۔۔۔۔ یہ آپ کو آپشن دیتی ہے کہ آپ کی ان کی لسٹ میں موجود جس ملک کی پرائیوٹ نیٹ ورک سے کنیکٹ ہونا چاہے ہو سکتے ہیں۔۔۔۔
ان میں برطانیہ،۔۔ امریکہ،۔ ۔برازیل، جرمنی،۔ جاپان، کینڈا،۔۔ سنگا پور،۔ وغیرہ وغیرہ شامل ہے۔۔
اس میں ایک ایسا آپشن بھی ہے۔۔ جو ہر ٹائم آٹومیٹ آپ کی وی پی این سروس چینج کر سکتی ہیں۔۔مثال کے طور پر کبھی یہ آپ کو برطانیہ کی آئی پی شو کریگی۔۔ کبھی امریکہ کی کبھی جاپان کی۔۔ وغیرہ وغیرہ۔۔ یعنی ہر دفعہ آئی پی آٹومیٹک بھی چینج کر سکتی ہے۔۔(اگر آپ چاہے تو)۔۔
اکثر وی پی این کی سروسس حاصل کرنے کے لئے اس کے لئے ماہانہ کچھ پیمنٹ کرنی ہوتی ہے۔۔ لیکن بہت سارے وی پی این سرورز آپ کے ٹرائیل ورژن کی سہولت بھی دیتی ہے۔۔
ہمارا آج کا سافٹ ویئر بھی اسی طرح ہے۔۔ یہ آپ کو پانچ سو ایم بی ماہانہ فری وی پی این کی سہولت فراہم کرتا ہے۔۔ لیکن یہ پانچ سو ایم بی ماہابہ بڑھانے کے بہت سارے طریقے بھی سافٹ ویئر میں دیئے گئے ہیں۔۔۔
1. Share surfeasy with you friends, with you referral link.
یہ آپ کو ہر دفعہ پانچ سو مزید ایم بی ماہانہ وی پی این دی گی۔۔ آپ اس کو چیٹ بھی کر سکتے ہیں۔۔ اپنا ریفرل لنک اپنی کمپیوٹر پر خود بار بار کرا کہ یہ لمٹ جتننی چاہے بڑھا سکتے ہیں۔۔
2. Add a second device
جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ وی پی این آپ اپنے تمام دیوائسس پر استعمال کر سکتے ہیں۔۔ چاہیے وہ کمپیوٹر ہو۔۔۔۔۔۔۔۔۔موبائل ہو۔۔ آئی پیڈ یا جو بھی ہو۔۔ ۔سیکنڈ ڈیوئس میں لگانے پر اسی ٹئم دو سو پچاس ایم بی فری ماہانہ وی پی این ملی گی۔۔۔
3. Use Surfeasy for 5 consecutive days
پانچ دس مسلسل استعمال کریں اور پائے فری سو ایم بی مزید ماہانہ لمٹ۔۔۔۔
4. Confirm you email address
آئی ڈی بنانے کے بعد کفنرم کریں۔۔ اور پائے سو ایم بی مزید ماہانہ فری ماہانہ لمٹ۔۔۔۔
5. surf from a different region
یہ تو آپ ویسے بھی کرینگے۔۔ اس سے آپ کو
75MB
فری ماہانہ وی پی ان ملی گی۔۔۔
6۔ follow Surfeasy on Twitter
یہ بھی پچاس ایم بی فری ماہانہ وی پی ان دی گی۔۔۔۔۔
محتصر یہ ہے۔۔۔۔۔۔۔تھوڑی سی محنت سے یہ آپ کو ان لمیٹیڈ وی پی این سروس فراہم کر سکتے ہیں۔۔۔۔
میرے پاس اس وقت
25GB
ماہانہ فری وی پی این لمٹ ہے۔۔ جو کہ میرے لیے بہت ہی زیادہ ہے۔۔۔
اور میں اس کے لئے ایک فلس بھی نہیں دیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یہ ہر مہینے آٹومیٹک ری نیو ہوگی۔۔۔ یعنی آپ کے پاس ٹوٹل جتنی فری وی پی این سروس ہوگی وہ آٹو وہ مہینے فری میں ری نیو ہوگی۔۔
اس وی پی این کو آپ ایک وقت میں زیادہ سے زیادہ پانچ ڈیوائسس میں استعمال کر سکتے ہیں۔۔۔ چاہے وہ کمپیوٹر ہو۔۔ لیپ ٹاپ ہو۔ انڈائیڈ موبائل ہو۔۔ آئی فون ، آئی پیڈ یا جو بھی ہو۔۔
یاد رہے۔۔
اس کو ونڈوز،۔،۔۔ میک،۔۔۔ اینڈائیڈ،۔۔ آئی فون وغیرہ وغیرہ میں استعمال کیا جس سکتا ہے۔۔
Bookmarks