اسلام علیکم امید ہے سب دوست ٹھیک ٹھاک ہوں گے اج کل اپنے دیکھا ہوگا کہ فیس بک پر ویڈیوں خودبخود پلے ہوتی ہے چاہیے اپ کو پسند ہو یا نہ ہوں اس مصیبت سے بچنے کے لیے اپ سائین ان ہونے کے بعد سٹینگ پر جائے پھر ویڈیوں پر کلک کریں پھر اٹوپلے ویڈیوں پر کلک کرکے اف کریں۔ شکریہ
Bookmarks