وعلیکم السلام
-------
نوٹ پیڈ کو لوگ فائل کے طور پر استعمال کرنے کی اچھی ٹپ شئیر کی ہے آپ نے۔جو دوست آؤٹ لک اس مقصد کے لیے استعمال کرتے ہیں اُن کو بہت آسانی ہوگئی نوٹ پیڈ کو لوگ فائل کے طور پر استعمال کرنے میں
شکریہ
بنیادی مقصد لوگوں میں آگاہی پیدا کرنا ہے۔۔ حوصلہ افزائی کا شکریہ
Bookmarks