New Page 1

پیارے ممبرز اور ٹیم ممبرز

السلام علیکم

دوستوں اس  سیکشن کے بنانے کا مقصد صرف یہ ہے کہ آپ اپنے ایسے پرابلمز ،  شکایات یا کوئی بھی بات جو آپ صرف اورصرف آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام کے منیجمنٹ سے شیئر کرناچاہتے ہیں۔۔ شیئر کر سکتے ہیں،۔۔ اس سیکشن میں آپ کا کوئی بھی تھریڈ صرف آپ اور منیجمنٹ کے ارکان ہی دیکھ سکھیں گے،۔

یہاں کوئی بھی اپنے تھریڈ کو دیکھنے کے ساتھ ساتھ اس میں ریپلے بھی کر سکتا ہے،۔

آپ سب سے درحواست ہے کہ اس سیکشن میں غیر ضروری پوسٹنگ نہ کریں۔۔۔ کوئی بھی ٹیم ممبر یہاں کوئی بھی تھریڈ موو نہیں کریگا،۔۔ جس ممبر کو یہاں پوسٹ کرنا ہو حود پوسٹ کر لیا کریگا۔۔

 

آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام