Web Review Section Rules...
آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام میں ویب ہاسٹنگ سائٹ کی ری ویو صرف اور صرف ایک ہی بار شیئر ہو سکتی ہے۔۔ اگر کسی ممبر نے بھی کسی ویب ہوسٹنگ سائٹ کا ری ویو فورم پر کسی بھی جگہ ایک سے زیادہ دفعہ دیا تو وہ سپمنگ میں آئیگا۔۔ اور اس کو ڈیلیٹ کیا جائیگا۔۔۔ اس کے ساتھ ساتھ۔۔۔۔۔۔ ویب ہوسٹنگ سائٹ کا کوئی بھی تھریڈ زیادہ سے زیادہ پندرہ دن تک ہی آپن رہیگا۔۔۔ اس کے یعنی پندرہ دن کے بعد بند کیا جائیگا۔۔ اور اس میں کسی بھی قسم کی کوئی رعایت نہیں دی جائیگی۔۔۔ ۔۔ اور اس کے متلعق دوبارہ تھریڈ بنانا سپمنگ کے زمرے میں آئیگا۔۔۔ کوئی بھی ویب ماسٹر کسی بھی صورت میں اپنا ای میل یا موبائل نمبر یا دوسری پرنسل رابطے کا ذریعہ شیئر نہیں کر سکتا۔۔۔۔اگر اس چیزوں میں کسی بھی چیز کی حلاف ورزی کی گئی تو وہ سپمنگ کے زمرے میں آئیگی۔۔ اور اس پر ایکشن لی جائیگی۔۔