اس عید پر جب ٹور کا پروگرام ہم کزنز نے بنیایا تو مری یا نتھیا گلی کے بجائے خانپور ڈیم پر اتفاق ہو گیا اور یہ ہمارے ہوم ٹاون سے صرف 20کلو میٹر کے فاصلے پر ہے اس موقع پر کچھ تصاویر لیں جو آپ سے شیئر کر رہا ہوں وہاں نہانے کا مزا تو بہت آیا لیکن وہاں انتہائی خطرناک جگہ پر سلائیڈنگ کرنے والے لوگوں کو دیکھ کر بہت دکھ اور انتظامیہ پر غصہ بھی آیا تو دیکھیے کیسی لگی آپ کو یہ جگہ
Bookmarks