السلام علیکم دوستوں۔
جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں کہ S60 میں یہاں کہ بہت سے ممبران کو بہت سے سافٹ ویئرز کی ضرورت ہے اور بہت سے
سافٹ ویئر ایسے ہیں جو رجسٹرڈ نہیں ملتے تو اسی بات کو مدنظر رکھ کر میں آپ سب کے لیے یہ سافٹ ویئر لایا ہوں اور امید کرتا ہوں
کہ آپ سب کو یہ ضرور پسند آئے گا اسکا نام Quick Write ہے اور یہ رجسٹرڈ ھے یعنی کہ آپکو اسکو رجسٹر کرنے کے لیے کوئی محنت نہیں کرنی پڑے گی۔
اس سافٹویئر کی مدد سے آپ اپنی ٹایپنگ سپیڈ کوبڑھا سکتے ھیں۔اور بھی بہت سے فوائد ھیں جو کہ آپ کو اس سے حاصل ہونگے۔جیسے
اگر آپ کچھ لکھتے ہیں تویہ آپکو بہت سےآپشن دے گا جس میں سے آپ کوئی سا بھی سیلیکٹ کر سکتے ہیں۔
اگر انسٹالنگ کے دوران کوئی پرابلم آئے تو بتا دیجئے گا۔اور دعاؤں میں اپنے اس پیارے بھائی کو یاد رکھیے گا۔
آپ سب کا پیارا بھائی
مدثرعلی۔
Bookmarks