حضرت اسلم رضی اللہ عنہ فرمانے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جہاد ہمشہ میٹا(پسندیدہ) اور تروتازہ رہے گا جب تک آسمان سےبارش برستی رہے گی اور لوگوں پر ایک زمانہ ایسا بھی آہے گاجب ان میں سے کچہ لوگ قران پڑھنے والے یہ
کہیں گے کہ یہ زمانہ جہاد کا نہیں ہےپس جو شخص اس زمانے کو پاءے تو یاد رکھے وہی زمانہ جہاد کا بہترین زمانہ ہوگاصحابہ کرام نے عرض کیاکہ یارسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کیا کوی شخص یہ کہ سکتا ہے کہ اب جہاد کا زمانہ نہیں رہا؟
تو حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہاں وہ لوگ یہ بات کریں گے جن پر اللہ کی بھی لعنت ہوگی اور فرشتوں کی بھی اور تمام انسانوں کی بھی (شفا الصدور) فضاءل جہاد صفحہ 43
__________________
Bookmarks