لسلام علیکم
محترم ساتھیوں اِس دھاگے میں میں وقتاُ فوقتاُ سیرت طیبہ سے ماخوذ موضعات نشر کرونگا جو کہ سیرت کے مستند کتاب الرحیق المختوم سے لی گئی ہیں۔ اسلامی امت جس انتشار سے گذر رہی ہے آپ سب اُس سے بخوبی آگاہ ہیں۔ ایسے حالات میں ہمارے لیے سیرت طیبہ بھترین رہنما ہے۔ سو آئیے اور اپنے پیارے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے پیاری سیرت سے آشنائی حاصل کریں۔
والسلام
Bookmarks