Subhan Allah
kash Ayje ke Muslman ke soche be aise he hu jaye kash hmare seno ma be Allah aur us ke Rasool ke Soey huey Muhabbat dobara jage jaye...
Allah hum pr Rehm kre............
aur Ap ko itne Ache bat share krne pr Allah ap ko es ka ejar de...
Mare dua ap ke sath ha...
سبحان الله سچے عاشق تو ایسے ہوتے ہیں
Good...
آخری پیرا میں ایک حدیث مبارکہ بیان کی گئی ہے کہ" میری امت کا اختلاف رحمت ہے"۔
یہ ایک ضعیف حدیث ہے جو رسول اکرم صل اللہ علیہ وسلم سے منسوب کر دی جاتی ہے۔
اسکی جگہ ایک صحیح حدیث بیان کر رہا ہوں جوقابل توجّہ ہے۔
امام ترمذی رحمتہ اللہ علیہ نے حضرت عبداللہ ابن عمررضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اکرم صل اللہ علیہ وسلم نے فرمایا۔
"میری امت تہتر فرقوں میں بٹ جائے گی۔ ہر فرقہ جہنم میں جائے گا مگر ایک کے سوا۔ صحابہ رضوان علیہم اجمعین نے سوال کیا۔ اے اللہ کے رسول وہ (خوش قسمت) کون سا فرقہ ہے۔ رسول اکرم صل اللہ علیہ وسلم نے جواب دیا۔ وہ جو میرے اور میرے صحابہ کے طریق پر ہوگا۔
(رواۃ ترمذی۔ حدیث نمبر 171)
ہر شخص یہ بات اچھی طرح جانتا ہے کہ اختلاف کبھی بھی رحمت نہیں ہو سکتا۔ آج ہم مسلمان اسی آپس کے اختلافات کی وجہ سے دنیا بھر میں رسوا ہو رہے ہیں۔ اللہ تعالٰی نے قران مجید میں اختلافات سے بچنے کے لیے اللہ کی رسی یعنی قرآن و سنّت کو مضبوطی سے پکڑنے کا حکم دیا۔ اگر اُمت کا اختلاف رحمت ہوتا تو میرے اور آپ کے رسول اکرم صل اللہ علیہ وسلم کبھی ایک فرقہ کو جنت میں اور بہتر کو جہنم میں جانےکی خبر نہ دیتے۔ اللہ تعالٰی عمل و سمجھ کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔
Bahut achi sahring ke he ALLAh humin essy muhabbat naseb farmaye ameen
nice
Bookmarks