السلام علیکم ورحمتہ اللہ
دوستوں ہم نے ایک سلسلہ وار آرٹیکل (پاکستان کے مسائل یا بیماریوں میں ہم پاکستانیوں کا کردار)کے نام سے شروع کیا ہوا ہے
جس میں ہم نے مختلف حصوں میں پاکستان کو درپیش شدید مسائل پر مختصر روشی ڈالی ہے
اس کے بعد ان شدید مسائل کے مستقل اور یقینی حل کے لئے یہ سلسلہ آگر بڑھایا تھا
اس سلسلہ کے کچھ اہم اور ضروری حصہ ہم یہاں اسلام سیکشن میں بھی شئیر کر رہے ہیں
تاکہ زیادہ سے زیادہ دوست اس سلسلہ وار آرٹیکل پر غور و فکر کرسکیں
آپ تما دوستوں سے گذارش ہے اگر کسی بھی بھائی کو ہمارے لکھنے یا سمجھنے میں کوئی کوتاہی نظر آئے تو ہمیں ضرور نشاندہی فرمائیں تاکہ ہم اپنی اصلاح کرلیں ۔ جزاک اللہ
اگر کسی دوست کو پچھلے حصوں کا مطالعہ کرنا ہو تو یہاں ملاحظہ فرمائیں ۔ شکریہ
Part 1 & 2
http://www.itdunya.com/showthread.php?t=136762
Part 3
http://www.itdunya.com/showthread.php?t=137189
والسلام
ناصر نعمان
Bookmarks