/\__________|
|____________|
<کرو وعدہ>
'.'.
کرووعدہ میرے مرنےپرآؤ گے
اورمجھےآپنے ھاتھوںسےدفناؤںگے
آؤ گے میری میت پرآپنوںکی طرح
اورسامنےدنیاکے آنسوبھی بہاؤگے
بتاؤگے نہ کسی کو ھماری موت کا سبب وھی پراناپیاردنیاکو دکھاؤ گے
دو گےسب سے زیادہ کندہ میری میت کو
عمربھرمیرےنام سےنہ گھبراؤ گے
روز آیاکروگے میری قبرپر
اور دعاکےلیےھاتھ بھی اٹھاؤگے
Bookmarks