Results 1 to 4 of 4

Thread: سوال که لیں یا گلہ

  1. #1
    Shaikh Brothers's Avatar
    Shaikh Brothers is offline Senior Member+
    Last Online
    11th September 2013 @ 09:52 AM
    Join Date
    17 Jun 2009
    Location
    Karachi...
    Posts
    6,997
    Threads
    202
    Credits
    975
    Thanked
    315

    Default سوال که لیں یا گلہ

    اسلام و علیکم
    جناب میں یہاں آج حاضر ہوا ہوں یہ معلوم کرنے کے لئے ہم مورننگ سے رات تک فورم میں رہتے ہیں لکن ہماری پوسٹ ٣٠٠ تک یا اس سے بھی کم ہوتی ہیں کیوں کے ہمیں ١ منٹ میں ١ پوسٹ کرنے کی اجازت ہے آج میں یہ دیکھ کر حیران رہ گیا کے ہمارا سپر موڈیرت شیدہ پستول بھائی ١٠ منٹ میں ١٠٠ پوسٹ کر رہے ہیں یعنی ١ مناتے میں ١٠ پوسٹ ایسا کیوں ہے سپر موڈیرت شیدہ پستول بھائی کی اب تک ٥٧٧ پوسٹ ہو گئیہیں

  2. #2
    Sheeda_Pastol's Avatar
    Sheeda_Pastol is offline Senior Member+
    Last Online
    28th November 2010 @ 11:46 AM
    Join Date
    21 Dec 2005
    Location
    IRIS ga mo im nika ?
    Posts
    16,800
    Threads
    125
    Credits
    990
    Thanked
    344

    Default

    Quote shaikh brothers said: View Post
    اسلام و علیکم
    جناب میں یہاں آج حاضر ہوا ہوں یہ معلوم کرنے کے لئے ہم مورننگ سے رات تک فورم میں رہتے ہیں لکن ہماری پوسٹ ٣٠٠ تک یا اس سے بھی کم ہوتی ہیں کیوں کے ہمیں ١ منٹ میں ١ پوسٹ کرنے کی اجازت ہے آج میں یہ دیکھ کر حیران رہ گیا کے ہمارا سپر موڈیرت شیدہ پستول بھائی ١٠ منٹ میں ١٠٠ پوسٹ کر رہے ہیں یعنی ١ مناتے میں ١٠ پوسٹ ایسا کیوں ہے سپر موڈیرت شیدہ پستول بھائی کی اب تک ٥٧٧ پوسٹ ہو گئیہیں
    وعلیکم السلام
    پوسٹ کے درمیان ایک منٹ کا وقفہ سپام کو رکنے کے لیے کیا گیا ہے اور یہ ہر فورم ممبر پر لاگو ہے صرف ٹیم ممبر اس پابندی سے مستثنیٰ ہیں

    Quote shaikh brothers said: View Post
    سپر موڈیرت شیدہ پستول بھائی کی اب تک ٥٧٧ پوسٹ ہو گئیہیں
    فکر مت کریں شام تک دو ہزار ہوجائیں گی

  3. #3
    Shaikh Brothers's Avatar
    Shaikh Brothers is offline Senior Member+
    Last Online
    11th September 2013 @ 09:52 AM
    Join Date
    17 Jun 2009
    Location
    Karachi...
    Posts
    6,997
    Threads
    202
    Credits
    975
    Thanked
    315

    Default

    بھائی جان آپ شام تک کیا مڈ تک ٢٠٠٠٠ کر دیں ہمیں خوشی ہوگی میں آپ کی پوسٹ سے جلس نہی ہوں بھائی مجھ یہ لگھتا ہے کی آپ کو یہ سہولت پوسٹ بڑانے کے لئے نہی بلکے اچھے سے کام کرنے کے لئے دی گئی ہے آپ اس کو اچھے ترہان سرف کریں نہیں تو ٹیم کے علاوہ ممبرس کو بھی اپنی پوسٹ بڑھانے کے لئے یہ سہولت دے جائے لو سب پی ایک ہے ہونا لو اپپلائی ہونا چاہیے میری بات کا آپ برا نہی مانئے گاشکریہ

  4. #4
    Join Date
    14 Feb 2009
    Location
    Taunsa Shareef
    Posts
    6,356
    Threads
    260
    Thanked
    588

    Default

    میرے پیارے بھائی شیخ صاحب ......
    آپ کو آئی ٹی دنیا میں کام کرتے دیکھ کر اچھا لگتا ہے .... اللہ آپ کو مزید اچھے کام کی توفیق دے
    اصل میں بات یہ ہے کہ ایک ممبر جب حد سے زیادہ کام کرتا ہے اور اپنا دن رات ایک کر دیتا ہے
    اور جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ آئی ٹی دنیا کا اصل مقصد آئی ٹی سے متعلق کام کرنا ہے تو جب ایک
    ممبر آئی ٹی سے متعلق کام کرتا ہے تو اس کی محبت اور محنت کی بنائ پہ اس کو رینک سے نوازہ
    جاتا ہے اسی طرح وہ مزید سے مزید محنت کرتے ہوئے آخر کار آئی ٹی دنیا کے سب سے بڑے رینک
    سپر موڈریٹر تک جا پہنچتا ہے ....تو آپ انصاف کریں کیا اس کی سہولیات اور ایک نارمل ممبر کی ایک
    جیسی ہونی چاہیں....امید ہے آپ کا جواب نہیں ہو گا ...
    اسی لئے ژیدا بھائی رنز پہ رنز کرتے رہتے ہیں.

Similar Threads

  1. Replies: 9
    Last Post: 1st July 2015, 12:36 PM
  2. Replies: 9
    Last Post: 1st July 2015, 12:35 PM
  3. Replies: 12
    Last Post: 31st May 2015, 07:19 PM
  4. رسول الله صلی الله علیه و آلہ و سلم
    By mehtab123 in forum Sunnat aur Hadees
    Replies: 12
    Last Post: 17th June 2014, 05:44 AM
  5. Replies: 12
    Last Post: 12th January 2011, 02:55 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •