ذکر ولادت مصطفٰی صلی اللہ علیہ وسلم کا ذکر جب آتا ہیں وہ جگہ ، وہ حالات ، وہ ماحول ساری تاریخ پر ایک نظر پھرتی ہے تو پتہ چلتا ہیں کہ واقعی
وہ دن
وہ سعا عتیں
وہ گھڑیا ں
جن کو میرے آقا نے خوشیوں سے بھردیا تھا
وہ آپکی آمد سے پہلی کتنی غمگین تھی۔
کتنی مرجھاءی ہوءی تھی۔۔۔
میں کیا عرض کروں امیر اہلسنت حضرت علامہ الیاس عطار ۡقادری صاحب کی ایک بہت ہی پیاری کتاب سے ہی ان واقعات کو پیش کرنی کی سعادت کرتا ہوں تاکہ ہم بھی جان سکیں وہ کیسا تھا دن جس دن
سب مظلوم ، غم کے مارے ، دکھییارے زبان حال سےکہہ رہے تھے کہ
لو وہ آیا میرا حامی
اور کس طرح وہ سعاتیں صبح بہاران میں بدل گءی۔۔۔
آپکی آسانی کیلےء پی ڈی ایف فاءل بھی اپلوڈ کر رہا اس بوک کی اسکین تصاویر کی۔۔۔۔۔
Bookmarks