بسم للہ الرحمٰن الرحیم
صبح گھر سے نکلے تو دعا بھول جاتے ہیں
تندرست ہو تو شکر ادا کرنا بھول جاتے ہیں
ّغم میں ہوں تو نماز بھول جاتے ہیں
برائی کریں تو انجام بھول جاتے ہیں
دیکھے تو حیاء بھول جاتے ہیں
کھاتے ہیں تو بسم للہ بھول جاتے ہیں
ملے تو سلام کرنا بھول جاتے ہیں
سوئیں تو توبہ کرنا بھول جاتے ہیں
غصے میں وہ تو صبر کرنا بھول جاتے ہیں
سفر پر جائے تو دعاء بھول جاتے ہیں
مگر وہ رحیم و کریم مالک پھر بھی بے حساب نواز رہا ہے
Bookmarks