salam to all
kia koi bahi jaan ap ma se muge ya bata sakta hay k HAZRAT ADAM (A.S) ka nikha kese or kisne per haya tha ...??
salam to all
kia koi bahi jaan ap ma se muge ya bata sakta hay k HAZRAT ADAM (A.S) ka nikha kese or kisne per haya tha ...??
جی کیوٹ بھائی حضرت آدم علیہ السلام کا نکاح اللہ تعالٰ نے پڑھایا تھا اور اس یہاں وہ مراد نہیں جیسا ہماری شریعت میں پڑھایا جاتا ہے بلکہ اس سے مراد یہ ہے کہ خالق جل و علی نے حضرت حوا علیھا السلام کو حضت آدم علیہ السلام کے لئے جائز کیا تھا قرآن پاک کی اس آیت کے تحت مفسرین نے لکھا ہے
یا آدم اسکن انت و زوجک الجنۃ اے آدم تا اور تیری بیوی جنت میں رہو
آیت کا حوالہ مجھے یاد نہیں ہے کسی حافظ قرآن سے پوچھ کر تصدیق فرمالیں
abi bi muge jawab sahi nahi mila .....hmmmm any other answer ...?
muge detail se batao ....i mean nikha k waqt gawah bi hote hay to us waqt kon gawah the ????ADAM ki taraf se...and HAZRAT HAWWA ki taraf se..?
Cute bhai mera khayal hai k os time to Hazrat Adam (A.S) or Hazrat Hawa hi the na... or phir gwah ki zarort kiya the?... wo to jab zamin pe insan ziada howe or fasaad shoro howa tab gwah ki zarort parhi na... is kay elawah os time Allah tha or farishte the... to in he dono mai se kisi ne nikah parhaya hoga or jab Allah ki marzi yehi the to nikaah ki zarorat bhi nahi ho ge.. lakin phir bhi ye main app ko apne mufti shahib se confirm kar k bata don ga...
Last edited by Innocent_devil; 28th February 2010 at 01:09 AM.
hmmm ok bahi jaan ma wait karu ga ap k answer ka ....
aap say kes nay pocha lia hia yeh sawal ?
Max img size for signature is 30KB or Less
الصلوٰۃ والسلام علیک یارسول اللہ
وعلٰی اٰلک واصحابک یاحبیب اللہ
فیضان درود و سلام
آدم (علیہ الصلوٰۃ والسلام) کا مہر دس بار دورد شریف
اللہ (عزوجل) نے جب حضرت آدم علٰی نبیا علیہ الصلوٰۃ والسلام کو پیدا فرمایا تو آنکھ کھولتے ہی عرش پر محمد مصطفٰے (صلی اللہ تعالٰی علیہ وآلہ وسلم) کا اسم گرامی لکھا ہوا دیکھا۔ عرض کیا، یااللہ (عزوجل) تیری بارگاہ میں کوئی مجھ سے بھی زیادہ عزت والا ہے ؟ ارشاد باری تعالٰی ہوا۔ ہاں، اس نام والا پیارا حبیب صلی اللہ تعالٰی علیہ وآلہ وسلم جو کہ تیری اولاد میں سے ہوگا۔ میرے نزدیک تجھ سے بھی زیادہ عزیز ہے۔ اے پیارے آدم (علیہ السلام) ! اگر میں اپنے حبیب صلی اللہ تعالٰی علیہ وآلہ وسلم کو پیدا نہ فرماتا تو نہ آسمان پیدا کرتا نہ زمین، نہ جنت پیدا کرتا اور نہ دوزخ۔
پھر جب اللہ (عزوجل) نے حضرت آدم (علیہ الصلوٰۃ والسلام) کی مبارک پسلی سے حضرت حوا (رضی اللہ تعالٰی عنھا) کو پیدا فرمایا۔ آدم (علیہ الصلوٰۃ والسلام) نے دیکھا، چونکہ اللہ (عزوجل) نے حضرت آدم (علیہ الصلوٰۃ والسلام) کے جسم اطہر میں شہوت بھی پیدا فرما دی تھی۔ آدم (علیہ الصلوٰۃ والسلام) نے عرض کیا، یااللہ (عزوجل)! میرا اس کے ساتھ نکاح کردے۔ ارشاد باری تعالٰی ہوا، اس کا مہر ادا کرو۔ عرض کیا، مولٰی (عزوجل)! اس کا مہر کیا ہے ؟ فرمایا، جو عرش پر نام نامی لکھا ہے۔ اس نام والے میرے حبیب (صلی اللہ تعالٰی علیہ وآلہ وسلم) پر دس بار دورد پاک پڑھو۔ عرض کی، یااللہ (عزوجل)! اگر دورد شریف پڑھوں تو حوا (رضی اللہ تعالٰی عنھا) کے ساتھ میرا نکاح کر دےگا ؟ فرمایا، ہاں۔ تو حضرت آدم (علیہ الصلوٰۃ والسلام) نے دورد پاک پڑھا۔ اور اللہ (عزوجل) نے ان کا حضرت حوا (رضی اللہ تعالٰی عنھا) کے ہمراہ نکاح کردیا۔ (سعاہ الدارین
الصلوٰۃ والسلام علیک یانبی اللہ
وعلٰی اٰلک واصحابک یانور اللہ
اسکے بارے میں کے نکاح کیسے ہوا اور کس نے پڑھایا ؟ کوئی حدیث نظر سے نہیں گزری ۔ البتہ جب اللھ تعالی نے ہمیں اتنا بتا دیا کہ انکا نکاح حضرات حوا ع۔س۔ سے ہوا ۔۔۔ تو پھر اس بحث میں پڑنا نا معلوم انبیا ع۔س۔ پر کیا کیا اعتراضات و سوالات جنم دلوادے۔ اس لئے اس بحث میں نہ پڑیں ۔
Khanqah Daruslam
salam 2 all muslimes...
bahi jaan mane jo suna mulana sahab se ...k na asman tha na zameen us waqt PANGTAN PAAK ka noor tha...jab hazrat ADAM(a.s) ka nikha perhaya ja raha tha to us waqt HAZRAT MUHAMMAD (PBUH) ne nikha parda-gaybe se perhaya tha ..maltab parda ghayab se awaz ai thi..HAZRAT HUSSAIN OR HAZRAT HASSAN (R.A) HAZRAT ADMA (A.S) ki taraf se gawah the ..AND HAZRAT ALI AND HAZRAT BIBI FATEMAH (R.A) HAZRAT HAWAH KI taraf se gawah the ....
bythe way mane ya suna hay or kafi logo se .....
ap bi kisi se puchana ...or pehr batana...ALLAH HAFIZ
the cute bahye bilkul ghalat suna he he aap ne essa koyee dleel nahi he sub man gharat he.. baki naqshbandi bahye ne theek kaha he
Bookmarks