taiba said:
یہی تو ہم بھی کہتے ہیں کہ دلاءل ختم ہوجاءے تو گولیا ں نہ برساءی جاءی بلکہ جو سارے مسلمان مان چکے وہ آپ بھی مان لے لیکن یہاں تو اپنوں کی لکھی ہوءی کتابوں پر بھی کوءی عمل نہیں تو ہماری بات کب مانی جاءیگی اس لےء ۔۔۔۔۔۔۔۔
میرےبھائی نبی کے علاوہ ہر بندہ غلطی کرسکتا ہے ۔اس لیے کسی بھی عالم کی وہی بات قابل قبول ہے جو قرآن وسنت کے مطابق ہے۔ اسی بات پر عمل کرنے سے ہم متحد ہو سکتے ہیں ۔ قرآن خودکہتا ہے کہ جب کسی بات میں اختلاف ہوجائے تو اللہ اور اس کے رسول کی طرف لوٹو۔ یعنی ان سے رجوع کرو کہ اس معاملہ میں ان کا کیا فیصلہ ہے۔ مگر ہم اپنے اپنے علماء کی طرف آنکھیں بند کرکے چلنا شروع کردیتے ہیں ۔ اور یہی بات اپنے علماء کو رب بنانا ہے۔ اللہ ہمیں ہدایت دے۔ یاد رکھیں فرقہ پرستی ختم کرنا ہے تو تقلید چھوڑنا ہوگی ۔
Bookmarks