اچھی پوسٹ ہے طارق ۔۔
خوش رہئے
Khanqah Daruslam
اسلام علیکم بھائی جزاک اللہ
اللہ تعالٰی ہم سب کو تمام نمازیں اوقات مقررہ پر ادا کرنے والا مسنون نمازی بنائے آمین
ایک حدیث مبارکہ کے مطابق اللہ تعالٰی کے نزدیک محبوب عمل اول وقت میں ادا کی گئی نماز ہے
اللہ السمیع سے دعا ہے کہ وہ نماز کو ہمیں اپنے باپ دادا اور اپنے خودساختہ اماموں کے طریقوں کی بجائے
اطیعواللہ واطیعورسول صل اللہ علیہ وسلم کے سنہری قرآنی معیار کے مطابق ادا کرنیکی توفیق عطا فرمائے آمین
اچھی پوسٹ ہے
jazakAllah .. very nice
Jazakallah ..........
Max img size for signature is 30KB or Less
Jazakallah..
Bookmarks