کامل توحید والے ، اللھ تعالی کے پسندیدہ امور کو چھوڑ کر اسکے غضب میں آئے امور کی جانب التفات نہیں کرتے ۔ اپنے ایمان کو چرب و شیریں لقموں کے عوض نہیں فروخت کرتے ۔ اور خوشنما لباس کے عوض غلامی اختیار نہیں کرتے ۔ اور اس بات سے شرم رکھتے ہیں کہ شاہی تخت کو تعلقات کی پلیدوں سے آلودہ کریں۔ اور اس بات سے بھی دور رہتے ہیں کہ اللھ تعالی کی بادشاہی میں لات و عزای کو شریک کریں ۔
حضرت مجدد الف ثانی رحمہ اللھ
دفتر اول مکتوب ۱۷۴
Bookmarks