اللھ تعالی بذات خود موجود ہے ۔ اور تمام اشیا اسی کی ایجاد سے موجود ہیں۔اور حق تعالی اپنی ذات و صفات میں یگانہ ہے ۔ اور فی الوقت کسی امر میں خواہ وجودی ہو یا غیر وجودی ، کوئی بھی اس کے ساتھ شریک نہیں ۔
مکتوب ۲۶۶ : دفتر اول
حضرت مجدد الف ثانی رحمہ اللھ
Bookmarks