خوبصوت لوگوں کے لئےخوبصورت مناظر پارٹ1
خوبصوت لوگوں کے لئےخوبصورت مناظر پارٹ 2
خوبصوت لوگوں کے لئےخوبصورت مناظر پارٹ3
خوبصورت لوگوں کے لئے پارٹ 4
خوبصورت لوگوں کے لئے پارٹ 5
خوبصورت لوگوں کے لئے پارٹ 6
خوبصورت لوگوں لے لئے پارٹ7
خوبصرت لوگوں کے لئے پارٹ 8
!سلام
اُمید ہے آپ سب اچھے ہونگئے اور میں تو ویسے ہی سب سے اچھی ہوں
خیر اس بار خوبصورت لوگوں کے لئے میرے پسندیدہ پھول
ٹیولیپ فلورز
یہ وہ پھول ہے جو مجھے بے حد پسند ہے
ان پھولوں کے باغ کی تروتازگی آپ جیسے خوبصورت لوگوں کے لئے
ویسے میرا مطلب چہرے کی خوبصورتی سے نہیں ہوتا
بلکہ دل کی خوبصورتی کی بات کرتی ہوں
اللہ کرے ان پھولوں کی طرح آپ سب بھی صدا شاداب رہو
آمین
شُکریہ
سُلطانہ مُصطفیٰ
Bookmarks