Kaya Mard or Aurat Brabar Hein / Are Men & Women Equal?
Kaya Mard or Aurat Brabar Hein / Are Men & Women Equal?
اگر اس جہاں میں عورت نہ ہوتی
زاہدوں کو نصیب جنت نہ ہوتی
آئی ٹی دنیامیں سیگنیچرز میں اتنے بڑے سائز کی امیج لگانا سختی کے ساتھ منع ہے۔۔۔آئی ٹی دنیا ٹیم
Share karne ka shukria
Khanqah Daruslam
Jazakallah ...........
Max img size for signature is 30KB or Less
mashallah
اسلام علیکم بھائی جزاک اللہ عمدہ کاوش ہے
انسان اپنے آپ سے کبھی خود پوچھے کہ "کیا مرد اور عورت برابر ہیں"
جی ہاں اس کا جواب بالکل واضح ہے کہ اللہ تعالٰی نے مرد اور عورت کی تخلیق میں فرق رکھا ہے
مرد کی ساخت اور شناخت عورت کی ساخت وشناخت سے مختلف ہے اس پر تو کسی کو کوئی اختلاف نہیں ہے
ہر شخص یہ بات مانتا ہے کہ اس معاملے میں مرد اور عورت برابر نہیں ہیں اوراسکی وجہ بالکل صاف اورواضح ہے کہ
مرد مردوں والے کام کرسکیں اور عورت عورتوں والی ذمہ داریاں سر انجام دے سکیں
لیکن ایک بات میں مرد اور عورت بالکل برابر ہیں کہ مرد عورت کے بغیر بیکار ہے اورعورت مرد کے سہارے کے بغیربیکار
اور ایک دوسرے کا یہ ساتھ نہ صرف اس فانی دنیا کے لیے ہے بلکہ مرد اورعورت ابدی جنت کے بھی برابر کے ساتھی ہیں
اللہ تعالٰی ہم سب کو جنت الفردوس کا مکین بنائے جس تک پہنچنے کا واحد راستہ قرآن و سنت مبارکہ ہے آمین
Bookmarks