اسلام علیکم بھائی
جن ایک حقیقت ہے اور اللہ تعالٰی کی ایک مخلوق ہے
قرآن مجید میں ایک سورۃ مبارکہ کا نام ہی سورۃ جن ہے جو پارہ نمبر 29 میں ہے جسکے 2 رکوع اور 28 آیات ہیں
جن اورانسان دو مختلف طریقوں پر اپنی زندگی بسر کرتے ہیں لیکن شازونادر ان کا آپس میں ٹکراؤ بھی ہوجاتاہے
انسانوں کی طرح جنات مسلمان بھی ہوتےہیں اور کافر بھی
اوران سے بچاؤ کے لیے اللہ تعالٰی کے آخری نبی حضرت محمد صل اللہ علیہ وسلم نے ہمیں طریقے بتائے ہیں
ان میں آیت الکرسی، معوذتین یعنی سورۃ الفلق و سورۃ الناس شامل ہیں
اللہ تعالٰی ہم سب کی حفاظت فرمائے آمین
Bookmarks