shanik said:
it genius said:
jezak allah khair
neelam_khyam said:
nice
khani said:
jazakallah
raz24726 said:
jazakallah bht achi bat kahi g
a.sattar said:
jazaak allah
laique rauf said:
اسلام علیکم
جزاکلہ خیر
آپ نے اسلامک سیکشن میں بہت زبردست شیرنگ کی ہے
سلسلہ جاری رکھیےگا
ہمیں آپ کی نئئ شیرنگ کا انتظار رہیگا
بہت شکریہ
اجرکم من اللہ
ustaad said:
mujhay aap ka thread kese had tak ekhtalafi laga hia ..........
السلام علیکم
سب سے پہلے تو میں آپ کا شکرگزار ہوں کہ آپ نے نہایت توجہ سے میرے تھریڈ کا مطالعہ کیا. دوسری بات یہ کہ مجھے آپ کی بات سن کر کافی حیرانی ہوئی، کیوں کہ میں نے یہ باتیں اسی لئے کی ہیں کہ ہم اپنے اختلافات کو ہوا نہ دیا کریں. بہرحال میں بھی ایک عام انسان ہوں‘ ممکن ہے کہیں بھول چوک ہوگئی ہو یا پھر اپنی بات واضح نہ کرسکا ہوں. آپ بلا جھجھک اپنا اختلاف رائے پیش کریں، ان شا اللہ اپنی بات واضح کرنے کی پوری کوشش کروں گا، اور اگر کہیں غلط بات کہی ہوگی تو آپ مجھے رجوع کرنے والا پائیں گے. شکریہ
Bookmarks