اپریل فول پراسلامی نقطہ نظرسب سے بڑھ کر مسلمان کو یہ اچھی طرح جان لینا چاہیے کہ
مسلمان سچ بولتا ہے اورسچ اللہ کو پسند ہے سچ کا راستہ جنت کا راستہ ہے
جھوٹ اللہ کو سخت ناپسند ہے اورجھوٹ جہنم جانے کا راستہ ہے
اللہ ہم کو سچا بنائے اورہر جھوٹ سے بچائے آمین
Bookmarks