مفہوم الحدیث
رسول صلى الله عليه وسلم
نے فرمایا:
کیا تم میں سے کوئی اس بات سے عاجز ہے کہ
ایک رات مین ثلث قرآن پڑھے ؟؟
صحابہ نے پوچھا کون ثلث قرآن پڑھ سکتا ہے (ایک رات میں) ؟
آپ صلى الله عليه وسلم
نے فرمایا
( قل هو الله أحد )
ثلث قرآن کے برابر ہے
رواه مسلم
مفہوم الحدیث
حضرت انس سے روایت ہے
کہ ایک شخص نے رسول صلی اللی علیہ وسلم سے کہا
مجھے سورہ( قل هو الله أحد ) سے محبت ہے
آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
تمھاری اس سے محبت تمہیں جنت میں داخل کرے گی
رواه الترمذي وصححه الألباني / 2323
مفہوم الحدیث
رسول الله صلى الله عليه وسلم نے فرمایا
جس نے
قل هو الله أحد
دس مرتبہ پڑھا
اللہ نے اس کے لیے جنت میں محل بنا لیا
[ سلسلة الأحاديث الصحيحة / 589 ] ..
مفہوم الحدیث
ابی ھریرہ نے فرمایا
میں رسول کے ساتھ تھا انھوں نے سنا ایک شخص
قل هو الله أحد الله الصمد
پڑھ رہا ہے
تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
واجب ہو گئی
میں نے پوچھا کیا واجب ہو گئی؟
آپ نے فرمایا
جنت
[ رواه الترمذي وصحح الألباني / 2320 ] ..
نصیحت
باقی اعمال آپ پر بھاری ہوں تو
کم سے کم روزانہ
دس بار یہ سورت پڑھ کر
جنت میں اپنا لیے محل ضرور تیار کر والیجیئے
سونے سے پہلے
یا
سفر میں
یا گاڑی میں
یا کیچن میں
جہاں بھی
جب بھی یاد آئے
اپنے لیے ایک محل تیار کروا لیجیئے
یہ عظیم توفیق بھی صرف اسی کو ملتی ہے جس کے لیے اللہ نے خیر لکھی ہو
ورنہ انسان پر یہ آسان عمل بھی بہت بھاری ہے
اللہ عمل کی توفیق دے
اس میل کو نشر کیجئے
شاید
آپ کو فائدہ دے
آپکی وفات کے بعد
Bookmarks