اللّہ کو پرہیز گار پسند ہیں لیکن جو جوانی کی حالت میں پرہیز گار وہ ذیادہ پسند ہے
اللّہ کو عاجزی کرنے والا پسند ہیں لیکن جو دولت مند ہو کر عاجزی کرے وہ ذیادہ پسند ہے
اللّہ کو سخاوت کرنے والا پسند ہیں لیکن جو غریب ہو کر سخاوت کرے وہ ذیادہ پسند ہے
جو میرے رب اور نبی کو پسند ہو
بنا ایسا بندہ مجھے میرے مولا
talibe-e-dua
ek maghfirat ka talabgar
Bookmarks