Assalam-o-Alaikum!
Excellent Sharing
Subhanallah
Jazakallah
Great Sharing..........
اسلام علیکم بھائی
جو اسلام کے فروغ اوربقاء پر اپنی جانوں کی قربانیاں دیتے ہیں
اللہ تعالٰی ان کی ہرطرح سے مدد فرماتا ہے سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم
لیکن.....
ایک ہمارا پاکستان ہے کہ جو ایٹمی طاقت ہے
مگر ہمارے جرنیلوں حکمرانوں کے ھاتھوں ایٹم بم بھی مٹی کا ڈھیربن گیا ہے
جب کہ چھوٹے چھوٹے ممالک امریکہ کو آنکھیں دکھاتے ہیں اورہمارے
جرنیل حکمران صرف نظروں کو جھکاتے ہیں پلکیں بچھاتے ہیں
یا اللہ رحم فرما
ہم کو ایسی قیادت سے بچا جوغیروں کے غلام اپنوں کی حکمران ہے
یا اللہ عطا فرما
سچی اسلامی قیادت آمین
Sbhan Allah
beshuk Allah har cheez par qadir hay
ye hota he ALLAH TAALA par kamil YAQEEN, thanx for sharing
جزاکاللہ .. ایسے بہت سے واقعیات سے افغان جنگ بھری پر ہے ... الله مجاہدین کی مدد اور نصرت فرماے ..
بےشک ایمان ہو تو اکیلا آدمی بہت سوں سے ٹکرا جاتا ہے .. اور الله کے نزدیک ایمان شرط ہے ... کمی یا زیادتی نہیں
Bookmarks