اسلام علیکم ماشاء اللہ بہت ہی عمدہ تحریر ہے جزاک اللہ
حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کا دور حکومت اسلام کے عالمی فروغ کا ایک عظیم دور ہے
حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ امت مسلمہ کے ایک عظیم ھیرو ہیں جن کواللہ الکریم نے بے پناہ فضیلتیں عطا کیں
میرے پیارے صحابی حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کو اللہ العظیم جنت الفردوس میں بلند ترین درجات عطا فرمائے
آمین ثم آمین
صفحہ نمبر3 دومرتبہ لگا دیا گیا ہے برائے مہربانی ایک کم کردیں شکریہ
Jazak ALLAH
MashAllah Bohat achi tahreer hai.JazakAllah
Nice Sharing
جزاکاللہ ... الله تمام صحابہ رضی الله عنھ سے محبت کرنے کی توفیق عطا فرماے ...
اور حضرت امیر معاویہ کے درجات بلند فرماے ... آمین
Bookmarks