Aik Bacha / A Child
Aik Bacha / A Child
salam to all muslims.
jaszakallah nice post
[IMG]http://i557.***********.com/albums/ss20/raz24726/raz24726itd-ns.png[/IMG]
Kuch nahi samjha.
Amazing post
Great Sharing
bahi jaan is terha tou koe jawaz nae buta nasihat k leye namaz ka sahara liya jaye.
wiasy b tou un k paas nasihat k leye jaya ja sakta tha...
any way. bachy ki soch apni jaga
میرا خیال ہے بتا نا یہ مقصود تھا کہ یہ بڑوں کی ذمہ داری ہے کہ وہ اپنے مسلمان بھائی کہ پاس جاکر نصیحت کریں جیسا کہ تبلیغی جماعت کے ساتھی کرتے ہیں۔
بچے بظاہر تو کوئی اچھی حرکت نہیں کی مگر اس کی سمجھ اتنی ہی تھی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کہ جس نے بڑوں کو سمجھا دیا۔
اس بچے کا باپ بے نمازی ہے اور نماز پڑھنے نہیں آتا اور بچے کو یہ اچھا نہیں لگتا کہ اُس کا باپ نمازپڑھنے نہیں آتا اس لیے وہ جان بوجھھ کر امام کے پیچھے مایک میں اُونچی آواز سے آمین کہتا ہے کیوینکہ مسجد کے سپیکروں سے آواز پورے علاقہ میں پھیل رہی ہے اور لڑکا یہ سوچتا ہے کہ اُس کا باپ مسجد کے سپیکر سے اُسکی آواز سن کر کچھھ شرمندگی محسوس کرے گا
مقصد وہ اپنے باپ کو سبق دینا چاہتا ہے کہ نماز اُس کی بھی ذمہ داری ہے
Nice explanation bro okkkk
بلند آواز سے نماز میں آمین کہنایہ عظیم سنت رسول پاک صل اللہ علیہ وسلم ہے
آئیے اپنی مساجد میں اس سنت کو پھر سے تازہ کریں
اللہ تعالٰی ہم کو عمل کی توفیق عطا فرمائے
آمین
shukria
Bookmarks