فرض نماز کے بعد کے ذکر جس سے سب گناہ معاف ہو جاتے ہيں
![]()
فرض نماز کے بعد کے ذکر جس سے سب گناہ معاف ہو جاتے ہيں
![]()
اورصبع شام آپنے رب کےنام کا ذکر کيا کريں = قرآن 76/25
Great Sharing
Iqbal bahi Jazak Allah
بہت اچھے دوست یہاں آپکو اک مسئلہ بتاتاچلو کہ ہر وہ وظیفہ جس کے بارے میں آتا ہے کہ فرض نماز کے بعد وہ تو اکثر بھائی سنت سے پہلے کرنے بیٹجاتے ہے یہ عمل بھی مکروہ نہیں مگر افضل نہیں (میں مدرسہ کا طالب علم بھی ہوں اس وجہ سے کہ رہا ہو) اگر سوچ کرے کہ اگر ہم کیسی سے پوچے کہ ظہر کی نماز کتنی رکعات ہوتی ہے تو کہے گا کہ 10 رکعت یہ کوبھی نہ کہےگا کہ 4 رکعت تو جب کیسی وظیفہ میں فرض کے بعد کرنے کو کہا ہو تو آئندہ خیال کیا کریں شکریا
nice jee
Jazakallah
Bookmarks