اسلام علیکم
قاری صاحب یقین کریں
اللہ ی کرنی ایسی ہے کہ مجھے نماز میں جو جو چیزیں نہیں پتا تھیں آپ نے ان ان چیزوں کے تھریڈز بنائے ہیں
اللہ پاک آُ کی اس کوشش کا ذریعہ بنائے آؐمین
اسلام علیکم
قاری صاحب یقین کریں
اللہ ی کرنی ایسی ہے کہ مجھے نماز میں جو جو چیزیں نہیں پتا تھیں آپ نے ان ان چیزوں کے تھریڈز بنائے ہیں
اللہ پاک آُ کی اس کوشش کا ذریعہ بنائے آؐمین
آمین
میری وجہ سے کسی مسلمان کی نماز ٹھیک ہو جآئے میرے لیے اس سے بڑی خوش قسمتی اور کیا ہو سکتی ہے
آپ کی اس بات نے میرا سیروں خون بڑھا دیا
اللہ تعالٰی ہم سب کی دینی کوششوں کو قبول فرمائے
آمین
Bookmarks