اور جو رکوع ميں چلے جائيں اور المام سجدے ميں ان کا کيا حکم ہے اور حر مين شرفين ميں اکثر ايسا ہوتا ہے
ابوبکر جی
میں نے ایک اصول ذکر کیا ہے کہ مقتدیوں پر امام کی اقتداء ضروری ہے
اب وہ چاہے رکوع میں امام کی اقتداء چھوڑے یا سجدے میں یا تشہد میں
امام کی اقتداء چھوڑ دینے سے نماز باطل ہو جاتی ہے
امید ہے سمجھ گئے ہوں گے
Bookmarks