Results 1 to 7 of 7

Thread: نماز کے اوقات

  1. #1
    inaam1's Avatar
    inaam1 is offline Senior Member
    Last Online
    22nd May 2019 @ 03:45 PM
    Join Date
    10 Jul 2010
    Location
    ال&
    Age
    46
    Gender
    Male
    Posts
    7,710
    Threads
    409
    Credits
    111
    Thanked
    531

    Default نماز کے اوقات

    نمازِ فجر

    نماز فجر کا وقت صبح صادق سے شروع ہو کر آفتاب کی کرن چمکنے سے پہلے تک رہتا ہے۔ صبح صادق وہ روشنی ہے جو مشرق کی جانب مطلع آفتاب کے اوپر آسمان پر دکھائی دیتی ہے۔ یہ روشنی بڑھ کر آسمان پر پھیل جاتی ہے اور اجالا ہو جاتا ہے۔ ) حضرت امام اعظم  کے نزدیک جب اچھی طرح روشنی ہو جائے تو نماز پڑھنی چاہئے یعنی مردوں کو اجالا ہو جانے پر فجر کی نماز پڑھنی مستحب ہے۔ رکعات : اس وقت چار رکعت پڑھی جاتی ہیں۔ پہلے دو سنت اور پھر دو فرض۔

    نمازِظہر

    نماز ظہر کا وقت سورج ڈھلنے ) زوال ( کے بعد سے شروع ہو کر ہرچیز کا سایہ دو مثل یعنی ٹھیک دوپہر کے وقت کے سایہ کے علاوہ اُس چیز سے دو گناہ ہو جانے سے پہلے تک رہتا ہے۔ رکعات : اس وقت بارہ رکعات پڑھی جاتی ہیں۔ پہلے چار سنت پھر چار فرض پھر دو سنت اور اس کے بعد دو نفل۔

    نمازِعصر

    نماز عصر کا وقت ظہر کا وقت ختم ہونے سے لے کر آفتاب کے ڈوبنے تک ہے بہتر یہ ہے کہ دھوپ کا رنگ زرد ہونے سے پہلے نماز ادا کرلی جائے کیونکہ دھوپ کے زرد ہونے پر وقت مکروہ ہو جاتا ہے اگرچہ نماز ہو جائے گی۔ اس لئے بلاوجہ شرعی اتنی تاخیر کرکے وقت مکروہ میں نماز پڑھنا حرام ہے۔ رکعات : اس کی آٹھ رکعتیں ہیں۔ پہلے چار سنت غیر موکدہ اور پھر چار فرض پڑھے جاتے ہیں۔

    نمازِمغرب

    نماز مغرب کا وقت غروب آفتاب سے شروع ہو کر غروب شفق تک رہتا ہے۔ شفق اس سپیدی کا نام ہے جو جانب مغرب سرخی ڈوبنے کے بعد جنوباً و شمالاً پھیلی ہوئی رہتی ہے۔ رکعات : اس وقت سات رکعتیں ہیں۔ پہلے تین فرض ‘ پھر دو سنت اور اس کے بعد دو نفل۔

    نمازِعشاء


    نماز عشاء کا وقت غروب شفق سے لے کر صبح صادق سے پہلے تک رہتا ہے لیکن تہائی رات تک مستحب ‘ نصف شب تک مباح اور اس کے بعد مکروہ ) تحریمی ( ہو جاتا ہے۔ علماء کے تجربہ سے ثابت ہوا کہ بڑی راتوں میں نماز مغرب کے بعد تقریباً ڈیرھ گھنٹہ اور چھوٹی راتوں میں تقریباً سوا گھنٹہ کے بعد عشاء کا وقت شروع ہوتا ہے۔ رکعات : اس نماز کی سترہ رکعتیں ہیں۔ پہلے چار سنت ) غیر موکدہ ( پھر چار فرض ‘ پھر دو سنت اور دو نفل ‘ اس کے بعد تین وتر اور پھر دو نفل پڑھے جاتے ہیں۔ وتر کی نماز واجب ہے یعنی اس کا درجہ فرضوں کے قریب ہے۔ لہٰذا وتروں کو بھی چھوڑنا جائز نہیں ہے۔ رسولﷺ نے فرمایا کہ جو وتر نہ پڑھے وہ ہم میں سے نہیں ہے۔ تین مرتبہ یوں ہی فرمای
    انعام عمران=۔‎
    Last edited by *KHAN*JEE*; 15th July 2010 at 10:58 PM. Reason: Size...

  2. #2
    tahir123's Avatar
    tahir123 is offline Senior Member+
    Last Online
    6th March 2012 @ 10:49 PM
    Join Date
    12 Jul 2010
    Gender
    Male
    Posts
    313
    Threads
    3
    Credits
    0
    Thanked
    40

    Thumbs up اچھا ہے

    Thanks

  3. #3
    Shehzad Iqbal's Avatar
    Shehzad Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    26th November 2023 @ 06:28 PM
    Join Date
    16 Jan 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    28,463
    Threads
    2271
    Credits
    11,705
    Thanked
    5385

    Default

    جزاک اللہ

  4. #4
    awanhabib's Avatar
    awanhabib is offline Senior Member+
    Last Online
    27th August 2011 @ 03:30 PM
    Join Date
    14 Jul 2010
    Age
    35
    Posts
    114
    Threads
    8
    Credits
    950
    Thanked
    10

    Default

    JazakAllah

  5. #5
    awanhabib's Avatar
    awanhabib is offline Senior Member+
    Last Online
    27th August 2011 @ 03:30 PM
    Join Date
    14 Jul 2010
    Age
    35
    Posts
    114
    Threads
    8
    Credits
    950
    Thanked
    10

    Default

    bohat achay bhai

  6. #6
    wahidawan's Avatar
    wahidawan is offline Senior Member+
    Last Online
    30th July 2020 @ 10:56 AM
    Join Date
    16 Sep 2008
    Location
    Waldain Ki Duaon K Saay Main
    Gender
    Male
    Posts
    486
    Threads
    135
    Credits
    806
    Thanked
    107

    Default

    جزاک اللہ خیراً احسن الجزاء

  7. #7
    IT MUNDA's Avatar
    IT MUNDA is offline Senior Member+
    Last Online
    1st June 2011 @ 11:43 PM
    Join Date
    29 Nov 2010
    Gender
    Male
    Posts
    96
    Threads
    2
    Credits
    0
    Thanked
    27

    Default

    jaazakallah

Similar Threads

  1. Replies: 22
    Last Post: 21st April 2022, 10:47 PM
  2. قبر کھلنے کے ایمان افروز واقعات
    By BossisBack in forum Islamic History aur Waqiat
    Replies: 7
    Last Post: 13th August 2011, 10:38 PM
  3. Replies: 2
    Last Post: 24th May 2010, 06:18 AM
  4. کڑے امتحان کا وقت اور غزوۃ ہند
    By Peer_sahib in forum Halat-e-Hazra
    Replies: 4
    Last Post: 12th November 2009, 12:57 PM
  5. Replies: 7
    Last Post: 14th May 2009, 04:12 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •