Am I Muslim? کیا میں مسلمان ہوں
Am I Muslim? کیا میں مسلمان ہوں
asalamualikum waqi bhai jaaan Yeh masla kafi pecheda hota ja raha hai hamry country mein unfortunately.
off course v r Muslim first.
may Allah bless you bro
JAZAKALLAH. bhuty ache andaz se bat ko samjaya he. yeh sirf pakistan & india me hota he ke masjid ko apni miras bana li he apni malsak ke tabe kar liya he. suadia me esa nhi hota isrf masjid ka name he bus . ALLAH samjh bhoojh ata kare. ameen
JAZAK'ALLAH Brother...
Bht Umda andaz sy bat samjhany k Kosish k hy...
ALLAH PAK hamain deen k sahe mano main samjh aur amal naseeb farmaye...
AAMEEN...
Waqi iss masle ne mujhe bhi tang kar dia hey muslim leag aur ye doosri jamatein ye kia hey akhir hein tu saab musalman hein tu saab bhai bhai tu ye kion hey
بسم اللہ الرحمن الرحیم
اللھم صلی علی محمد النبی الامی
Jazak Allah
اللہ پاک ہمیں دین کی صحیح سمجھ عطا فرماءیں
آمین
بہت خوب ۔۔۔۔۔۔
کیا آپ مجھے اس کی ورڈ یا ان پیج فائل دے سکتے ہیں؟؟ تاکہ میں اسے اپنے بلاگ پر رکھ سکوں۔
ثاقب شاہ
meray bhai aap nay kaha keh brelvideobandi aur ahlehadees teeno allah aur rasool ko mantay hain.
kia aap nay tahqeeq ki keh kia woh allah aur rasoll (saw) ki bhi mantay hain.
آپ نے کہا کہ تین نوں فرقے اللہ اور رسول کو مانتے ھیں.
کیا آپ نے تحقیق کی کہ کیا تین نوں فرقے اللہ اور رسولل کی بھی مانتے ھیں.
میرے پاس آپ کے لیے ایک مشورہ ہے
وہ یہ کہ آپ اس مسجد میں جائیں جس میں اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے محبت کرنے والے ہیں
یہاں محبت سے مراد حقیقی محبت ہے نہ کہ کلامی محبت
چاہے وہ آپ کو کہاں بھی ملے
کیوں کہ حقیقی محبت کرنے والوں کا صرف کہنا نہیں بلکہ ہر عمل اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے کہنے کے مطابق ہو گا
جزاک اللہ خیرا
السلام علیکم
جزاک اللہ
بہت خوب بات کی ہے
لاکھوں باتوں کی ایک بات۔
اور یہ ہی مسئلہ ہے ہمارے معاشرے کا۔
جس نے کالی عینک پہنی ہے اس تو دن میں بھی اندھیرا ہی نظر آئے گا
اور جس کی نظر ٹھیک ہے اس تو ٹھیک ہی نظر آئے گا۔
اور جب ٹھیک نظر آئے گا تو وہ شور تو مچائے گا۔
کہ مجھے نظر آ رہا ہے آگے آگ ہے یا گڑھا ہے، بچ جاؤ، بچ جاؤ، بچ جاؤ
افسوس
اب ٹھیک بات کرنے والے کو غلط کہنے والے زیادہ ہو گئے ہیں
اور
ٹھیک بات کی تحقیق کر کے عمل کرنے والے انتہائی کم ہو گئے ہیں۔
اور رہی بات فرقوں کی
تو
حدیث کا مفہوم ہے کہ
میری امت کے 73 فرقے ہوں گے
ان میں سے ایک فرقہ جنت میں جائے گا
اس سے ظاہر ہوا کہ
جو فرقہ جنت میں جائے گا وہ بھی ایک فرقہ ہی ہو گا۔
اللہ تعالیٰ ہم سب کو ہدائیت دیں
آمین
Bookmarks