اسلام علیکم کیا کوئی بھائی مھبے یہ بتا سکتا ہے کے نوکیا پی سی سوٹ کے زریعے اپنے کمپٹور سے اپنے موباہل پر گانے یا کویئ ویڈیو کیسے ٹرانسفر کی جاتی ہے. میرے پاس نوکیا این سیونٹی موباہل ہے میں نے تو بہت کوشش کی ہے لیکن کامیاب نہین ھوا. اگر کوئی جانتا ہو تو پلیز سکرین شوٹ کی مدد سے میری رہنمائی کرے.
Bookmarks