پیارے دوستوں جب میں ایم ایس آفس میں کام کرتا ہوں تو فاہل سیو کرتا ہوں جہان فاہل سیو ہوتی ہے اس فولڈر میں بعض ٹمپرری فاہل سیو ہو جاتی ہیں یہ فاہل کیوں بنتی ہیں ختم کرنے کا کیا طریقہ ہے.
پیارے دوستوں جب میں ایم ایس آفس میں کام کرتا ہوں تو فاہل سیو کرتا ہوں جہان فاہل سیو ہوتی ہے اس فولڈر میں بعض ٹمپرری فاہل سیو ہو جاتی ہیں یہ فاہل کیوں بنتی ہیں ختم کرنے کا کیا طریقہ ہے.
yah software download karen or app k temporary file del karte jahen..
or b buat se feature hain is may..
http://www.ziddu.com/download/132489....8.10.rar.html
I Love ITDunya
Image size in Signature = 30 KB Maximum
aap "CCleaner" ya "Argente Utilities" use kerein.
بھائی کوئی ٹول استعمال نہ کریں یہ آٹو سیو کی فائلیں ہیں اور یہ اڑانے سے آٹو سیو ختم ہو جائے گا۔ان کو ہائیڈ کر دیں ۔
Last edited by FahadMahar; 8th August 2016 at 06:27 PM. Reason: ایک غلطی ٹایپنگ کی
Bookmarks