پیارے دوستوں میرے پاس نوکیا این سیونٹی موباہل ہے لیکن اس پر یو ٹیوب کے گانے پلے نہین ہوتے کون سا پلیر انسٹال کروں کے یو ٹیوب سے جو گانے ڈائون لوڈ ہوں تو وہ پلے کرے اور کیا میرے موباہل پر جیو یا کوئ دوسرے نیوز چینل پلے ہو سکتے ہین پلیز لینک ساتھ دینا تاکے آسانی کے ساتھ ڈائون لوڈ کر سکوں.
Bookmarks