السلام علیکم
مجھے ایک ایسے سافٹ وئیر کی ضرورت ہے جس سے میں اپنے موبائل سے ایک ہی کنٹیکٹ کو ایک ہی وقت میں ایک سے زیادہ ایس ایم ایس کر سکوں۔
اگر کسی کے پاس ہے تو پلیز شئیر کر دیں۔ شکریہ

Move From Ask an Expert
Bookmarks