بھائی مجھے ایک ایسا ٹرانسلیٹر چا ہیے جو انگلش ٹو اردو
اور اردو ٹو انگلش کنورٹ کرتا ہو
اور سب سے بڑی بات یہ ہے کہ وہ آف لائن ہو
یعنی وہ نغیر نیٹ کے چلے
اور ہاں وہ پوری کی پوری ای میل کو کنورٹ کرے
یعنی اگر اس میں کوئی پیرا ڈالے تو وہ اس کو بھی کنورٹ کر دے
وہ ایک لائن کا ہو یا دس لائن کا وہ اس کو تبدیل کر دے
Bookmarks