میرے بھائی کے پاس
Blackberry 8900 Curve
ہے اِس میں وائیرس آ گیا ہے جس کی وجہ سے موبائل میں موجود سارے کے سارے میسج غائب یا ڈیلیٹ ہو گئے ہیں۔ پانچ یا چھ بچے ہیں اور وہ ڈیلیٹ کرنے پر بھی ڈیلیٹ نہیں ہورہے ہیں
اس کے لیے کوئی اچھا سا اینٹی وائرس درکار ہے۔
اس سیٹ میں اے۔ایل ۔ایکس کی فائل چلتی ہیں۔
Bookmarks