السلام علیکم
میرا موبائل فون پانی میں گر گیا ہے
اب وہ
آن
نہیں ہو رہا
کیا کوئی بتا سکتا ہے کہ اس کو کیا مسئلہ ہو گیا ہے
میں چاھتا ہوں کہ مجھے
ریپئیرنگ والے کے پاس نہ جانا پڑے
شکریہ
السلام علیکم
میرا موبائل فون پانی میں گر گیا ہے
اب وہ
آن
نہیں ہو رہا
کیا کوئی بتا سکتا ہے کہ اس کو کیا مسئلہ ہو گیا ہے
میں چاھتا ہوں کہ مجھے
ریپئیرنگ والے کے پاس نہ جانا پڑے
شکریہ
آپ اپنے فون کو ابھی آن نہ کریں۔
فون کی تمام کیسنگ اوپن کر دیں۔
بیٹری وغیرہ نکال دیں۔
اور دھوپ میں چار پانچ گھنٹوں کے لئے رکھ دیں۔
جب سوکھ جائے گا تو امکان ہے کہ اوپن ہوجائے۔
Yes theak kha fazli qudus bhai ne kuch Problem aisi hoti hain k un ko ham khud nahi theak kr skte ap upar wala procedure kr k dekh lain ya shop pe le jyen
bhai ne acha mashwara deya hai k is ko dhoop mein rekho ager usi time bettry nikal de thi to yeh chal jaey ga ager
pani mein girne k bad tum ne is ko
On kerni ki koshish ki hoe to yeh Frigh hai
Rpair kaao ja k is ko.![]()
:bbp:
agar aisa b nahe kar saktay to Dry Machine hoti ha us main option hota ha cold air or heat......ap heat pay rakh kar mobile ko hawa do heat wali....but thory fasly sy...phir usky bad 1 or 2 hour bad on kar lo...INSHA ALLAH work karyga....or battery pehly nahe dalni jab tak k wo sookh na jaye.............
Bookmarks