میں نے کچھ دن پہلے نوکیا کا نیا موبائل این 8 لیا ہے۔ او وی آئی سوٹ سے جب میں نے اپنے کانٹیکٹ اس نئے موبئل میں ڈالے تو کچھ دن تک تو وہ کالر کا نام بتا تا رہا اور جب میں کسی کو کال کرتا تھا تو اسُ کا نام بھی شو ہوتا تھا۔ لیکن اب دونوں صورتوں میں یہ نام شو نہیں ہوتے۔ حالانکہ کوئی کانتیکٹ ڈپلیکشن بھی نہیں ہے۔ برائے مربانی اس مسئلے کا کوئی حل بتائیں۔
شکریہ
محمد رفیق موسانی
Bookmarks