dosto koi aice website ya dictionary batao jis ham roman urdu main likhain aor enghlish main ooss ka trjma mil jy plzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzz
dosto koi aice website ya dictionary batao jis ham roman urdu main likhain aor enghlish main ooss ka trjma mil jy plzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzz
http://translate.google.com/
Yeh Dekh Lo Agar Kam Ho Sakta Hai To
http://translate.google.com/
chk ths
http://translate.google.com/
sab say best hai
Theek kaha
yar ye translat tu nahee karta
جناب گوگل ٹرانسلیٹ رو من کا ترجمہ نہیں کرتا
محترم
"رومن اردو"
دراصل ایک کام چلاو تحریر ہے یہ کسی بھی ملک یا قوم کی زبان نہیں اس لئے اگر آپ یہ چاہیں گے کہ رومن کی الٹے سیدھے اسپیلنگ"جو ہر رومن لکھنے والا اپنی سہولت کے مطابق تحریر کرتا ہے"کو گوگل ٹرانسلیشن میں لکھ کر ترجمہ کروالیں گے تو "معزرت کے ساتھ لکھنا پڑ رہا ہے کہ ایسا ممکن نہیں ۔
آپ رومن الفاظ کو اردو حروف تہجی کے زریعے اردو رسم الخط میں لکھ کر تو ٹرانسلیٹ کروا سکتے ہیں اس کے علاوہ نہیں۔
البتہ پھر بھی آپ صبر کیجئے کیا پتہ اس سوفٹ وئیر کی دنیا میں ایسا کوئی سوفٹ وئیر بنا لیا گیا ہو اور مجھ کم علم کو معلوم ہی نہ ہو۔
Bookmarks