میرے بھائیومیرے پاس تقریبا 3000 اردو اسلامی کتب کا خزانہ کی شکل میں موجود ہے
میں اس کی حفاظت کے لئے 80 جی بی ہارڈ ڈسک بھی لی ہے
اور اس میں ڈیٹا کو محفوظ کر کے رکھا ہے
کو سوفٹ وئیر بتایئں
جس کی مدد سے میں
100 جی بی ڈیٹا کو کمپریس کر کے نیٹ پر اپ لوڈ کر سکوں
اور کمپیوٹرسے لوڈ بھی کم ہو جاؕے
اللہ آپ کے علم میں اضافہ فرمائے
Bookmarks