great masood bahi ki great sharing......................EID MUBARIK PA G
کیا کہنے جناب
نہایت ہی لاجواب شعر اور بہت ہی خوبصورت ڈیزائننگ
میرے پسندیدہ شاعر ہیں ابنِ انشا
اتنی خوبصورت شئیرنگ کا بہت بہت شکریہ
کیا بات ہے انشا جی کی
کیا ڈیزائننگ ہے مسعود پا جی کی
کیا شاہکار ہے یہ تھریڈ
کیا تعریف کر رہا ہوں میں
کیا کہنے اس تھریڈ کی
جس کی بدولت یہ سب کچھ ممکن ہوا
مطلب اتنی اچھی تعریف ممکن ہوئی
بہت عمدہ
wa Alikum Salam
bohot khoob dost...
[FONT="Jameel Noori Nastaleeq"][CENTER][COLOR="Blue"][SIZE="5"][B]Coming Soon...:)[/B][/SIZE][/COLOR][/CENTER][/FONT]
وعلیکم اسلام
زبردست شرینگ بردار
شیئر کرنے کا بہت شکریہ
ایک طرف لمبی لمبی امیدیں
دوسری طرف کل نفس ذائقۃ الموت
Bookmarks