دوستو میرے پاس نوکیا سیٹ 5233 ھے اور نیٹ کنکشن ھے جاز کا اس پر جیو نیوز آتاھے پر میں چاہتاھوں کہ بی بی سی اردو اس پر سن لو اگر کسی کو کوئ طریقہ اتا تو بتاۓ
شکریہ

شکریہ بھا ئ جان
مجھے سٹریمنگ میں سیٹنگ چا ہے
ریل پلیر پر اس سائٹ سے صرف خبرے دیکھ سکتے ھیں سننے کے لیے ریل پلیر میں سیٹنگ ھوتی ھے
آگر آپ کو ریل پلیر میں سیٹگ اتی ھے تو بتائۓ گا
شکریہ
Bookmarks