السلام علیکم دوستوں
مجھے یہ معلوم کرنا ہے کہ این 8 میں سمبین اینا کی بجائے کیا میں سمبین بیل انسٹال کر سکتا ہوں؟
اگر یہ ممکن ہے تو اس کا طریقہ کار کیا ہوگا۔ کیونکہ سمبین اینا میں بقول آفریدی بھائی کے کوئی ایسا بگ ہے جو کہ کسی بھی ایپلیکشن کو انسٹال نہیں کرتا ہے۔ بس ڈاؤن لوڈنگ کے میسج کے بعد ایسا لگتا ہے کہ سرچ ہی کر رہا ہے۔
شکریہ
محمد رفیق موسانی
Bookmarks